حکمرانی کا ٹریک ریکارڈ
ہمارا اصول ہونا چاہئے: ’بیٹا بیٹی، ایک سمان‘
’’آئیے ہم بچی کی پیدائش کا جشن منائیں، ہمیں اپنی بیٹیوں پر بھی یکساں فخر ہونا چاہئے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ بیٹی پیدا ہونے پر اس موقع کو بطور جشن منانے کیلئے پانچ پودے لگائیں۔‘‘ وزیراعظم نریندر مودی اپنے ذریعے گود لیے گئے گاؤں جئے پور میں شہریوں سے خطاب کے دوران۔
بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ (بی۔ بی۔ بی۔ پی) کا آغاز وزیراعظم کے ذریعے ۲۲؍ جنوری ۲۰۱۵ کو پانی پت، ہریانہ میں کیا گیا تھا۔ بی۔ بی۔ بی۔ پی گھٹتے ہوئے بچوں کے صنفی تناسب اور ایک عرصۂ ...
مزید دیکھیں