وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسٹارٹ اپس سے گفت و شنید کی۔ اسٹارٹ اپس نے وزیر اعظم کو چھ موضوعات پر پریزنٹیشن، جو اس طرح ہیں: جڑوں سے بڑھنا؛ ڈی این اے کو آگے بڑھانا؛ مقامی سے عالمی تک؛ مستقبل کی ٹیکنالوجی؛ مینوفیکچرنگ میں چیمپئنز کی تشکیل؛ اور پائیدار ترقی۔ ان پریزنٹیشنوں کے مقصد سے 150 سے زیادہ اسٹارٹ اپس کو چھ ورکنگ گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ہر موضوع کے لیے دو اسٹارٹ اپس نمائندوں کی پریزنٹیشنیں تھیں، جنہوں نے اس مخصوص موضوع کے لیے منتخب تمام اسٹارٹ اپس کی طرف سے بات کی۔
اپنی پریزنٹیشنز کے دوران اسٹارٹ اپس نمائندوں نے اپنے خیالات کے تبادلے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور اسٹارٹ اپس ایکو سسٹم کے لیے ان کے وژن اور حمایت کی ستائش کی۔ انہوں نے زراعت میں ڈیٹا اکٹھا کرنا؛ بھارت کو زرعی کاروباری مرکز بنانا؛ ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال کو فروغ دینا؛ ذہنی صحت کے مسئلے سے نمٹنا؛ ورچوئل دوروں جیسی اختراعات کے ذریعے سفر اور سیاحت کو فروغ دینا؛ ایڈ ٹیک اور ملازمت کی شناخت؛ خلائی شعبہ؛ آف لائن خوردہ بازار کو ڈیجیٹل کامرس سے جوڑنا؛ مینوفیکچرنگ کی کارکردگی میں اضافہ؛ دفاعی برآمدات؛ سبز پائیدار مصنوعات اور ٹرانسپورٹ کے پائیدار ذرائع کو فروغ دینا، وغیرہ جیسے مختلف شعبوں اور محکموں پر خیالات اور معلومات کا اشتراک کیا۔
اس موقع پر مرکزی وزراء جناب پیوش گوئل، ڈاکٹر منسکھ منڈاویا، جناب اشونی واسنو، جناب سربانند سونووال، جناب پرشوتم روپالا، جناب جی کشن ریڈی، جناب پشوپتی کمار پارس، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جناب سوم پرکاش بھی موجود تھے۔
پریزنٹیشنز کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے اس سال میں اس اسٹارٹ اپس انڈیا اختراعی ہفتے کا انعاد سب سے اہم ہے کیونکہ جب بھارت آزادی کے اپنے سو سال تکمیل کرے گا تو اسٹارٹ اپس کا کردار اہم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میں ملک کے تمام اسٹارٹ اپس، تمام جدت طراز نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو اسٹارٹ اپس کی دنیا میں بھارت کا پرچم بلند کر رہے ہیں۔ اسٹارٹ اپس کے اس کلچر کو ملک کے دور دراز حصوں تک پہنچانے کے لیے 16 جنوری کو قومی اسٹارٹ اپس ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔”
موجودہ دہائی کے تصور کو بھارت کے ‘ٹیک ایڈ’ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اس دہائی میں حکومت کی جانب سے جدت طرازی، کاروبار اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو مضبوط بنانے کے لیے کی جانے والی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے تین اہم پہلوؤں کو گنوایا۔ سب سے پہلے، کاروبار اور جدت طرازی کو حکومتی عمل کے جال اور نوکر شاہی کے سائلوز سے آزاد کرانا۔ دوسرا، جدت طرازی کو فروغ دینے کے لیے ادارہ جاتی میکنزم تشکیل دینا۔ اور تیسرا، نوجوان جدت طرازوں اور نئَ کاروباری اداروں کو مدد فراہم کرنا۔ انہوں نے ان کوششوں کے حصے کے طور پر اسٹارٹ اپ انڈیا اور اسٹینڈ اپ انڈیا جیسے پروگرام گنوائے۔ ‘اینجل ٹیکس’ کے مسائل کو دور کرنے، ٹیکس کے طریقہ کار کو آسان بنانے، سرکاری فنڈنگ کا انتظام کرنے، 9 لیبر اور 3 ماحولیاتی قوانین کی خود تصدیق کی اجازت دینے اور 25 ہزار سے زائد تعمیلات کو ختم کرنے جیسے اقدامات نے اس عمل کو مزید آگے بڑھایا ہے۔ سرکاری ای مارکیٹ پلیس (جی ای ایم) پلیٹ فارم پر اسٹارٹ اپس رن وے حکومت کو اسٹارٹ اپس خدمات کی فراہمی میں سہولت فراہم کر رہا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بچپن سے ہی طلبا میں جدت طرازی کے لیے کشش پیدا کرکے ملک میں جدت طرازی کو ادارہ جاتی شکل دی جائے۔ 9000 سے زائد اٹل ٹنکرنگ لیبز بچوں کو اسکولوں میں جدت لانے اور نئے خیالات پر کام کرنے کا موقع دے رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خواہ ڈرون کے نئے قواعد ہوں یا نئی خلائی پالیسی، حکومت کی ترجیح زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو جدت طرازی کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نے آئی پی آر رجسٹریشن سے متعلق قواعد کو بھی آسان بنا دیا ہے۔
وزیر اعظم نے جدت طرازی کے اشاریوں میں تیزی سے اضافے کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2013-14 میں 4000 پیٹنٹ کو منظوری دی گئی، گزشتہ سال 28 ہزار سے زائد پیٹنٹ دیئے گئے تھے۔ سال 2013-14 میں، جہاں تقریباً 70000 ٹریڈ مارک رجسٹرڈ تھے، 2020-21 میں 2.5 لاکھ سے زائد ٹریڈ مارک رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ سال 2013-14 میں، جہاں صرف 4000 کاپی رائٹ دیئے گئے تھے، گزشتہ سال ان کی تعداد 16000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیر اعظم نے نشاندہی کی کہ جدت طرازی کے لیے بھارت کی مہم کے نتیجے میں عالمی اختراعی اشاریہ میں بھارت کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے جہاں پہلے بھارت 81 ویں پائیدان پر کھڑا تھا، اب اشاریے میں بھارت 46 ویں پائیدان پر ہے۔
جناب مودی نے بتایا کہ بھارت کے اسٹارٹ اپس 55 الگ الگ صنعتوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور اسٹارٹ اپس کی تعداد پانچ سال پہلے کے 500 سے کم ہو کر آج 60 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ “ہمارے اسٹارٹ اپس منظرنامہ تبدیل کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اسٹارٹ اپس نئے بھارت کی ریڑھ کی ہڈی بننے والے ہیں۔ ” وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ سال ملک میں 42 یونیکورن آئے تھے۔ ہزاروں کروڑ روپے مالیت کی یہ کمپنیاں خود کفیل اور خود اعتماد بھارت کی پہچان ہیں۔ “آج بھارت تیزی سے یونیکورن کی صدی کو نشانہ بنانے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ بھارت کے اسٹارٹ اپس کا سنہری دور اب شروع ہو رہا ہے۔
وزیر اعظم نے ترقی اور علاقائی صنفی تفاوت کے مسائل سے نمٹنے میں کاروباری صلاحیت کے ذریعے بااختیار بنانے کے کردار پر زور دیا۔ انہوں نے بتایا کہ آج ملک کے 625 اضلاع میں سے ہر ایک میں کم از کم ایک اسٹارٹ اپ موجود ہے اور آدھے سے زیادہ اسٹارٹ اپ ٹائر 2 اور ٹائر 3 شہروں سے ہیں۔ یہ عام غریب خاندانوں کے خیالات کو کاروبار میں تبدیل کر رہے ہیں اور لاکھوں نوجوان بھارتیوں کو روزگار مل رہا ہے۔
جناب نریندر مودی نے بھارت کے تنوع کو بھارت کی عالمی شناخت کی ایک اہم طاقت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی یونیکورن اور اسٹارٹ اپس اس تنوع کے پیامبر ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت سے اسٹارٹ اپس آسانی سے دنیا کے دیگر ممالک تک پہنچ سکتے ہیں۔ انہوں نے جدت پسندوں کو تلقین کی کہ ” اپنے خوابوں کو مقامی نہ رکھیں، بلکہ انہیں عالمی بنائیں۔ اس منتر کو یاد رکھیں- آئیے بھارت کے لیے جدت طرازی لائیں، بھارت کے لیے اختراع کریں۔”
وزیر اعظم نے بہت سے شعبے تجویز کیے جہاں اسٹارٹ اپس ایکو سسٹم اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان پر اضافی جگہ ای وی چارجنگ بنیادی ڈھانچے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے۔ اسی طرح دفاعی مینوفیکچرنگ، چپ مینوفیکچرنگ جیسے شعبے بھی بہت سے امکانات پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے ڈرون کے شعبے کے بارے میں کہا کہ نئی ڈرون پالیسی کے بعد بہت سے سرمایہ کار ڈرون اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ فوج، بحریہ اور فضائیہ نے ڈرون اسٹارٹ اپس کو 500 کروڑ روپے مالیت کے آرڈر دیئے ہیں۔ شہری منصوبہ بندی میں وزیر اعظم نے ‘واک ٹو ورک تصورات’، مربوط صنعتی ایسٹیٹ اور اسمارٹ موبلیٹی کے ممکنہ علاقوں کا ذکر کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ آج اس صدی کی نسل اپنے خاندانوں کی خوش حالی اور قوم کی خود انحصاری دونوں کا سنگ بنیاد ہے۔ ‘دیہی معیشت سے لے کر صنعت 4.0 تک، ہماری ضروریات اور ہماری صلاحیتیں دونوں لامحدود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل کی ٹیکنالوجی سے متعلق تحقیق اور ترقی پر سرمایہ کاری آج حکومت کی ترجیح ہے۔
مستقبل کے امکانات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اب تک ہماری نصف آبادی آن لائن ہے اس لیے مستقبل کے امکانات بہت زیادہ ہیں اور انہوں نے اسٹارٹ اپس سے اپیل کی کہ وہ دیہات کی طرف بھی بڑھیں۔ انہوں نے کہا کہ موبائل انٹرنیٹ ہو، براڈ بینڈ کنکٹیویٹی ہو یا طبعی رابطہ، دیہات کی امنگیں بڑھ رہی ہیں اور دیہی اور نیم شہری علاقے توسیع کی ایک نئی لہر کے منتظر ہیں۔
وزیراعظم نے اسٹارٹ اپس کو بتایا کہ یہ اختراع کا ایک نیا دور ہے یعنی خیالات، صنعت اور سرمایہ کاری اور ان کی محنت، انٹرپرائز، دولت کی تخلیق اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا بھارت کے لیے ہونا چاہئے۔ انہوں نے اپنی بات ختم کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں، حکومت آپ کے ساتھ ہے اور پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔
देश के उन सभी स्टार्ट-अप्स को, सभी इनोवेटिव युवाओं को बहुत-बहुत बधाई देता हूं, जो स्टार्ट-अप्स की दुनिया में भारत का झंडा बुलंद कर रहे हैं।
स्टार्ट-अप्स का ये कल्चर देश के दूर-दराज तक पहुंचे, इसके लिए 16 जनवरी को अब नेशनल स्टार्ट अप डे के रूप में मनाने का फैसला किया गया है: PM
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
इस दशक को भारत का techade कहा जा रहा है।
इस दशक में Innovation, entrepreneurship और start-up इकोसिस्टम को मजबूत करने के लिए सरकार जो बड़े पैमाने पर बदलाव कर रही है, उसके तीन अहम पहलू हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
पहला, Entrepreneurship को, इनोवेशन को सरकारी प्रक्रियाओं के जाल से, bureaucratic silos से मुक्त कराना।
दूसरा, इनोवेशन को प्रमोट करने के लिए institutional mechanism का निर्माण करना।
और तीसरा, युवा innovators, युवा उद्यम की handholding करना: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
हमारा प्रयास, देश में बचपन से ही Students में innovation के प्रति आकर्षण पैदा करने, innovation को institutionalise करने का है।
9 हजार से ज्यादा अटल टिंकरिंग लैब्स, आज बच्चों को स्कूलों में innovate करने, नए Ideas पर काम करने का मौका दे रही हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
चाहे नए drone rules हों, या फिर नई space policy, सरकार की प्राथमिकता, ज्यादा से ज्यादा युवाओं को innovation का मौका देने की है।
हमारी सरकार ने IPR registration से जुड़े जो नियम होते थे, उन्हें भी काफी सरल कर दिया है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
वर्ष 2013-14 में जहां 4 हजार patents को स्वीकृति मिली थी, वहीं पिछले वर्ष 28 हजार से ज्यादा patents, ग्रांट किए गए हैं।
वर्ष 2013-14 में जहां करीब 70 हजार trademarks रजिस्टर हुए थे, वहीं 2020-21 में ढाई लाख से ज्यादा trademarks रजिस्टर किए गए हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
वर्ष 2013-14 में जहां सिर्फ 4 हजार copyrights, ग्रांट किए गए थे, पिछले साल इनकी संख्या बढ़कर 16 हजार के भी पार हो गई है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
Our Start-ups are changing the rules of the game.
इसलिए मैं मानता हूं- Start-ups are going to be the backbone of new India: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
बीते साल तो 42 यूनिकॉर्न देश में बने हैं।
हज़ारों करोड़ रुपए की ये कंपनियां आत्मनिर्भर होते, आत्मविश्वासी भारत की पहचान हैं।
आज भारत तेज़ी से यूनिकॉर्न की सेंचुरी लगाने की तरफ बढ़ रहा है।
और मैं मानता हूं, भारत के स्टार्ट-अप्स का स्वर्णिम काल तो अब शुरु हो रहा है: PM
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
भारत के स्टार्ट-अप्स खुद को आसानी से दुनिया के दूसरे देशों तक पहुंचा सकते हैं।
इसलिए आप अपने सपनों को सिर्फ local ना रखें global बनाएं।
इस मंत्र को याद रखिए- let’s Innovate for India, innovate from India: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
Millennial आज अपने परिवारों की समृद्धि और राष्ट्र की आत्मनिर्भरता, दोनों के आधार हैं।
Rural economy से लेकर Industry 4.0 तक हमारी ज़रूरतें और हमारा potential, दोनों असीमित हैं।
Future technology से जुड़ी रिसर्च और डेवलपमेंट पर इन्वेस्टमेंट आज सरकार की प्राथमिकता है: PM
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
ये innovation यानि ideas, industry and investment का नया दौर है।
आपका श्रम भारत के लिए है।
आपका उद्यम भारत के लिए है।
आपकी wealth creation भारत के लिए है, Job Creation भारत के लिए है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
***
ش ح۔ ع ا۔ ع ر
U. No. 432
Interacting with youngsters from the world of start-ups. https://t.co/bXTw7rSPiH
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2022
देश के उन सभी स्टार्ट-अप्स को, सभी इनोवेटिव युवाओं को बहुत-बहुत बधाई देता हूं, जो स्टार्ट-अप्स की दुनिया में भारत का झंडा बुलंद कर रहे हैं।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
स्टार्ट-अप्स का ये कल्चर देश के दूर-दराज तक पहुंचे, इसके लिए 16 जनवरी को अब नेशनल स्टार्ट अप डे के रूप में मनाने का फैसला किया गया है: PM
इस दशक को भारत का techade कहा जा रहा है।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
इस दशक में Innovation, entrepreneurship और start-up इकोसिस्टम को मजबूत करने के लिए सरकार जो बड़े पैमाने पर बदलाव कर रही है, उसके तीन अहम पहलू हैं: PM @narendramodi
पहला, Entrepreneurship को, इनोवेशन को सरकारी प्रक्रियाओं के जाल से, bureaucratic silos से मुक्त कराना।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
दूसरा, इनोवेशन को प्रमोट करने के लिए institutional mechanism का निर्माण करना।
और तीसरा, युवा innovators, युवा उद्यम की handholding करना: PM @narendramodi
हमारा प्रयास, देश में बचपन से ही Students में innovation के प्रति आकर्षण पैदा करने, innovation को institutionalise करने का है।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
9 हजार से ज्यादा अटल टिंकरिंग लैब्स, आज बच्चों को स्कूलों में innovate करने, नए Ideas पर काम करने का मौका दे रही हैं: PM @narendramodi
चाहे नए drone rules हों, या फिर नई space policy, सरकार की प्राथमिकता, ज्यादा से ज्यादा युवाओं को innovation का मौका देने की है।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
हमारी सरकार ने IPR registration से जुड़े जो नियम होते थे, उन्हें भी काफी सरल कर दिया है: PM @narendramodi
वर्ष 2013-14 में जहां 4 हजार patents को स्वीकृति मिली थी, वहीं पिछले वर्ष 28 हजार से ज्यादा patents, ग्रांट किए गए हैं।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
वर्ष 2013-14 में जहां करीब 70 हजार trademarks रजिस्टर हुए थे, वहीं 2020-21 में ढाई लाख से ज्यादा trademarks रजिस्टर किए गए हैं: PM @narendramodi
वर्ष 2013-14 में जहां सिर्फ 4 हजार copyrights, ग्रांट किए गए थे, पिछले साल इनकी संख्या बढ़कर 16 हजार के भी पार हो गई है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
Innovation को लेकर भारत में जो अभियान चल रहा है, उसी का प्रभाव है कि Global Innovation Index में भी भारत की रैंकिंग में बहुत सुधार आया है।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
वर्ष 2015 में इस रैंकिंग में भारत 81 नंबर पर था। अब इनोवेशन इंडेक्स में भारत 46 नंबर पर है: PM @narendramodi
Our Start-ups are changing the rules of the game.
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
इसलिए मैं मानता हूं- Start-ups are going to be the backbone of new India: PM @narendramodi
बीते साल तो 42 यूनिकॉर्न देश में बने हैं।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
हज़ारों करोड़ रुपए की ये कंपनियां आत्मनिर्भर होते, आत्मविश्वासी भारत की पहचान हैं।
आज भारत तेज़ी से यूनिकॉर्न की सेंचुरी लगाने की तरफ बढ़ रहा है।
और मैं मानता हूं, भारत के स्टार्ट-अप्स का स्वर्णिम काल तो अब शुरु हो रहा है: PM
भारत के स्टार्ट-अप्स खुद को आसानी से दुनिया के दूसरे देशों तक पहुंचा सकते हैं।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
इसलिए आप अपने सपनों को सिर्फ local ना रखें global बनाएं।
इस मंत्र को याद रखिए- let's Innovate for India, innovate from India: PM @narendramodi
Millennial आज अपने परिवारों की समृद्धि और राष्ट्र की आत्मनिर्भरता, दोनों के आधार हैं।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
Rural economy से लेकर Industry 4.0 तक हमारी ज़रूरतें और हमारा potential, दोनों असीमित हैं।
Future technology से जुड़ी रिसर्च और डेवलपमेंट पर इन्वेस्टमेंट आज सरकार की प्राथमिकता है: PM
ये innovation यानि ideas, industry and investment का नया दौर है।
— PMO India (@PMOIndia) January 15, 2022
आपका श्रम भारत के लिए है।
आपका उद्यम भारत के लिए है।
आपकी wealth creation भारत के लिए है, Job Creation भारत के लिए है: PM @narendramodi
This is India’s Techade.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2022
Our focus is on innovation, enterprise and StartUps.
It includes reducing silos, institutionalising innovation and assisting innovators. pic.twitter.com/hn8lpvC3Lt
You would find it interesting to know how India is institutionalising innovation. pic.twitter.com/iLwO1xtU0R
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2022
India’s StartUps are changing the rules of the game.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2022
They are the economic backbone of New India. pic.twitter.com/B4gD2zHSpF
Innovate for India and innovate from India. pic.twitter.com/T6HUkE1ilQ
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2022
A request to the world of StartUps. pic.twitter.com/R7UlfMsCVd
— Narendra Modi (@narendramodi) January 15, 2022