Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

یوم تروولوور پر، ہم اپنی سرزمین کے سب سے بڑے فلسفیوں، شاعروں اور مفکرین میں سے ایک عظیم تھروولور کو یاد کررہے ہیں: وزیراعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم تروولوور کے موقع پر عظیم تمل فلسفی، شاعر اور مفکر تھروولوور کو یاد کیا۔ وزیر اعظم جناب مودی نے  کہاکہ عظیم تھروولوور کے نظریات تمل ثقافت اور ہمارے فلسفیانہ ورثے کے جوہر کے عکاس  ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ان کا لازوال کام، تروکورُل، تحریک کی روشنی کے طور پر کھڑا ہے، جو کہ وسیع پیمانے پر مسائل پر گہری بصیرت پیش کرتا ہے’’۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘تیروولوور ڈے پر، ہم اپنی سرزمین کے سب سے بڑے فلسفیوں، شاعروں اور مفکرین میں سے ایک عظیم تھروولوور کو یاد کرتے ہیں۔ ان کی کے نظریات تمل ثقافت اور ہمارے فلسفیانہ ورثے کے عکاس ہیں۔ ان کی تعلیمات راستبازی، ہمدردی اور انصاف پر زور دیتی ہیں۔ ان کا لازوال کام، تروکورل، حوصلہ افزائی کے علامت کے طور پر کھڑا ہے، جو کئی لفظ پر گہری اندرونی نقطہ نظر فراہم کرتے ہیں۔ ہم اپنے سماج کے لیے ان کے  خوابو ں کو پورا کرنے کے لیے  جدو جہد جاری رکھیں گے’’۔

**********

ش ح۔ ع و۔ ش ب ن

 (U: 5227)