Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان کے طول وعرض میں نوجوان ‘میرا پہلا ووٹ دیش کے لئے’ کا نعرہ لگارہے ہیں


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایک ویڈیو شئیر کیا ہے ،جس میں ملک بھر میں  پہلی بار ووٹ دینے والوں کے جوش وخروش کا اظہارکیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

‘‘ ہندوستان کے طول وعرض  میں نوجوان ‘ میرا پہلاووٹ دیش کے لئے ’ کا نعرہ لگارہے ہیں۔’’

***

  ش ح۔اس۔رم

U-6096