Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان کے صلاحیت مند نوجوان تمام شعبوں میں بے مثال ترقی کی قیادت کر رہے ہیں: وزیر اعظم


وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے مختلف شعبوں میں ہندوستان کی نمایاں کامیابیوں کی تعریف کی  اور اس  کامیابی کا سہرا ملک کے نوجوانوں کی توانائی اور  صلاحیت کو قرار دیا۔

مختلف شعبوں میں ہندوستان کی نمایاں کامیابیوں کے بارے میں ایکس پلیٹ فارم پر مائی جی او وی کی اپ ڈیٹس  کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے پوسٹ کیا؛

ہندوستان رجحان سازی کر رہا ہے اور یہ ہمارے باصلاحیت نوجوانوں کی وجہ سے ہے! اور، ہم آنے والے اوقات میں اور بھی بہتر کرنے جا رہے ہیں۔

ش ح۔ ا ک۔ ج

Uno-4855