Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان کے شاندار ورثے کو دوبارہ زندہ کرنے اور اس کی تعظیم کرنے کی متعدد کوششوں نے ہمارے نوجوانوں اور ہماری ثقافت کے درمیان کے رشتے کو مزید گہرا کیا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے شاندار ورثے کو زندہ کرنے اور اس کا احترام کرنے کی متعدد کوششوں کے بارے میں مضامین، گرافکس، ویڈیوز اور معلومات کا اشتراک کیا ہے جس نے نوجوانوں اور ثقافت کے درمیان کے رشتے کو مزید گہرا کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کرکے کہا:

”ہمیں اپنی زر خیز اور متنوع ثقافت پر فخر ہے۔ ہندوستان کے شاندار ورثے کو از سر نو زندہ کرنے اور اس کا احترام کرنے کے لیے متعدد کوششیں کی گئی ہیں، جس نے ہمارے نوجوانوں اور ہماری ثقافت کے درمیان تعلق کو مزید گہرا کیا ہے۔ #9YearsOfPreservingCulture

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ص

U: 6226