وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کو اے آئی کو اپنانے میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرنے پر فخر کا اظہار کیا۔
نمو ایپ پر ہندو بزنس لائن کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا:
“ہندوستان کو اے آئی کو اپنانے میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرتے ہوئے دیکھنا باعث فخر ہے۔ یہ جدت طرازی اور تبدیلی کی ترقی کے لیے اے آئی سے استفادہ کرنے کے لیے ہندوستان کے عزم کو نمایاں کرتا ہے۔
نمو ایپ کے ذریعہ”
Proud to see India emerge as a global leader in adopting AI. This highlights India’s commitment to innovation and leveraging AI for transformational growth.https://t.co/XYFYUOOsNm
via NaMo App pic.twitter.com/SNBVP7JjvU
— Narendra Modi (@narendramodi) January 17, 2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن م (
5350