Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان نے  طرز حکمرانی میں انقلاب لانے اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کو اپنایا: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘ ترقی کے لیے ٹیکنا لوجی کے 9 سال’ پر مضامین، ویڈیوز، گرافکس اور معلومات کا اشتراک کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’بھارت نے طرز حکمرانی  میں انقلاب برپا کرنے اور خدمات کی فراہمی میں بہتری لانے کے لیے ٹیکنالوجی کو اپنایا۔ ٹیکنالوجی نے لوگوں کی زندگیوں میں کارکردگی اور سہولت فراہم کی ہے۔ اس نے ڈیجیٹل طور پر بااختیار ہندوستان کی تعمیر کرنے کی کوششوں کو بھی فروغ دیا ہے۔ #9YearsOfTechForGrowth‘‘

 

*************

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.5966