Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان میں کوریا کے سفارتخانے نے آر آر آر فلم سے ناٹو ناٹو  ڈانس کور شیئر کیا


ہندوستان میں  واقع کوریا کے سفارت خانے نے آر آر آر فلم سے ناٹو ناٹو ڈانس کور شیئر کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسے جاندار اور دلکش  اجتماعی کاوش قرار دیا۔

ہندوستان میں کوریا کے سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

“جاندار اور دلکش  اجتماعی  کوشش۔ “