Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان مصنوعی ذہانت میں شاندار ترقی کر رہا ہے اور اسے عوامی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کر رہا ہے: وزیراعظم


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے  اِس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بھارت مصنوعی ذہانت میں شاندار ترقی کر رہا ہے اور اسے عوامی فلاح وبہبود کے لیے استعمال کر رہا ہے، دنیا سے اپیل کی کہ وہ بھارت میں سرمایہ کاری کرے اور ہمارےنوجوانوں کی طاقت پر یقین رکھے۔

گوگل اور ایلفابٹ کے سی ای او جناب سندر پچائی سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے اپنے ایکس پر ان کے پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا:

’آپ سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی @sundarpichai۔ بھارت مصنوعی ذہانت میں شاندار ترقی کر رہا ہے اور اسے عوامی فلاح وبہبود کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ملک میں سرمایہ کاری کرے اور ہمارے نوجوانوں کی طاقت پر یقین رکھے!‘

 

6492U. No:

ش ح۔ا ع خ  ۔ ص ج