Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان لچک داری اور اختراع کے ساتھ ایک عالمی اقتصادی قائد کے طور پر ابھر رہا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کو اجاگر کیا کہ ہندوستان لچک داری اور اختراع کے ساتھ ایک عالمی اقتصادی قائد کے طور پر ابھر رہا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نےایکس پر لکھا:

‘‘ہندوستان لچک داری  اور اختراع کے ساتھ ایک عالمی اقتصادی قائد  کے طور پر ابھر رہا ہے ۔ حکمرانی  کو نئے سرے سے واضح کیا ہے، سماجی ترقی کو آگے بڑھایا ہے اور ڈیجیٹل تبدیلی کی قیادت کی ہے۔ یہ کوششیں سب کے لئے ترقی اور مواقع کے مستقبل کی تشکیل کر رہی ہیں۔

***

ش ح۔ ک ا