Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان اپنی اقتصادی ترقی، تکنیکی مہارت  اور علاقائی اور عالمی استحکام میں تعاون کے لئے  عالمی سطح پر شناخت قائم کر رہا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان ترقی اور لچک داری  کی ایک علامت کے طور پر ابھر رہا ہے اور اپنی اقتصادی ترقی، تکنیکی مہارت  اور علاقائی و  عالمی استحکام میں تعاون کے لئے عالمی سطح پر پہچان حاصل کر رہا ہے۔

ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر نے لکھا:

‘‘ترقی اور لچک داری  کی ایک  علامت کے طور پر ابھرتے ہوئے، ہندوستان اپنی اقتصادی ترقی، تکنیکی مہارت  اور علاقائی اور عالمی استحکام میں شراکت کے لئے عالمی سطح پر پہچان حاصل کر رہا ہے۔’’

****

ش ح۔ ک ا