Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستانی فوج کی اقوام متحدہ کے امن مشن میں خواتین قیام امن فورس کے اپنے سب سے بڑے دستہ کی ابائی، یو این آئی ایس ایف اے میں تعینات پر وزیر اعظم نے تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فخر کا اظہار کیا ہے کیونکہ ہندوستانی فوج نے اقوام متحدہ کے مشن ابی، یو این آئی ایس ایف اے میں خواتین امن دستوں کے اپنی سب سے بڑے دستے کو تعینات کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کی اقوام متحدہ کے امن مشن میں فعال شرکت کی روایت رہی ہے۔

اے ڈی جیپی آئی انڈین آرمی کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ دیکھ کر فخر ہے۔

ہندوستان کی اقوام متحدہ کے امن مشن میں فعال شرکت کی روایت رہی ہے۔ ہماری ناری شکتی کی شرکت اور بھی خوش کن ہے‘‘۔

*****

U.No.186

(ش ح – اع – ر ا)