Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہم نے  ہندوستان کے غریب ترین لوگوں  کے وقارکو برقرار رکھنے اور ان کے لیے روزگارکے مواقع میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک کریئیٹو شیئر  کیا ہے جس میں ایسے  متعدد اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ 9 برسوں میں لاکھوں افراد کی  زندگیوں کو تبدیل کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

“گزشتہ 9 برسوں میں، ہم نے ہندوستان کے غریب ترین لوگوں کے وقار کو برقرار رکھنے اور ذریعہ معاش میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ متعدد اقدامات کے ذریعے ہم نے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کی کایا پلٹ کی ہے۔ہر شہری کی ترقی اور ان کے خوابوں کو پورا کرنے  کے لیے ہمارا مشن جاری ہے ۔”

********

ش ح ۔ ا گ ۔ع ر

U. No.5616