Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہماری حکومت مچھلی کاشتکاروں کی زندگیوں کو بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے ایک متحرک ماہی گیری کے شعبے کے لیے کام جاری رکھے گی: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اظہار خیال کیا ہے کہ حکومت مچھلی کے کسانوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے ایک متحرک ماہی گیری کے شعبے کی سمت کام کرتی رہے گی۔

نیشنل فش فارمرز ڈے کے موقع پر  مویشی پروری ، ڈیری اور ماہی پروری کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرشوتم روپالا کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ہماری حکومت ایک متحرک ماہی گیری کے شعبے کے لیے کام کرتی رہے گی، جس میں مچھلی کاشتکاروں کی زندگیوں کو بہتر بنانے پر زور دیا جائے گا، چاہے وہ زیادہ قرض، بہتر منڈیوں وغیرہ تک رسائی کے ذریعے ہو۔‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6906