وزیراعظم نے دیویانگ جنوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ذریعہ تحریر کردہ ایک پوسٹ ساجھا کی ہے۔
دیویانگ جنوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے ذریعہ تحریر کردہ ایک پوسٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں ہمارے دیویانگ بھائیوں اور بہنوں کے وقار اور عزت نفس کے تئیں حکومت کی عہد بندگی کا ازسر نو اعادہ کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں ، انہوں نے لکھا:
’’ملک بھر کے اپنے دیویانگ بھائیوں اور بہنوں کے وقار اور عزت نفس کے لیے ہماری حکومت پابند عہد ہے۔ گذشتہ 10 برسوں میں ہم نے ان کے لیے جو پالیسیاں وضع کیں اور فیصلے لیے، وہ اس کا بین ثبوت ہیں۔ آج دیویانگ جنوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ان کے لیے وقف میرے چند الفاظ۔۔۔‘‘
देशभर के अपने दिव्यांग भाई-बहनों के सम्मान और स्वाभिमान के लिए हमारी सरकार संकल्पबद्ध है। बीते 10 वर्षों में हमने उनके लिए जो नीतियां बनाईं और निर्णय लिए, वो इसके प्रत्यक्ष प्रमाण हैं। आज अंतरराष्ट्रीय दिव्यांग दिवस पर उन्हें समर्पित मेरे कुछ शब्द… https://t.co/iCCCJkxDyz
— Narendra Modi (@narendramodi) December 3, 2024
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3373