Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہماری حکومت ملک بھر میں ہمارے دیویانگ بھائیوں اور بہنوں  کے وقار اور عزت نفس کے لیے پابند عہد  ہے: وزیر اعظم


وزیراعظم نے دیویانگ جنوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ذریعہ تحریر کردہ ایک پوسٹ ساجھا کی ہے۔

دیویانگ جنوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے ذریعہ تحریر کردہ ایک پوسٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں ہمارے دیویانگ بھائیوں اور بہنوں کے وقار اور عزت نفس کے تئیں حکومت کی عہد بندگی کا ازسر نو اعادہ کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں ، انہوں نے لکھا:

’’ملک بھر کے اپنے دیویانگ بھائیوں اور بہنوں کے وقار اور عزت نفس کے لیے ہماری حکومت پابند عہد ہے۔ گذشتہ 10 برسوں میں ہم نے ان کے لیے جو پالیسیاں وضع کیں اور فیصلے لیے، وہ اس کا بین ثبوت ہیں۔ آج دیویانگ جنوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ان کے لیے وقف میرے چند الفاظ۔۔۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:3373