Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہروہ فیصلہ جو کیاگیاہے ، اورہروہ قدم جو اٹھایاگیاہے ، ان سب کا مقصد عوام کی زندگیوں کو بہتربناناتھا :وزیراعظم


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  ملک کی خدمت کے لئے اپنی حکومت کے 9سال مکمل ہونے کے موقع پر خاکساری اورتشکرکااظہارکیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘آج ، جبکہ ہم نے ملک کی خدمت کے  9سال مکمل کرلئے ہیں ، میں  خاکساری اورممنونیت کے جذبے سے بھرگیاہوں ۔ ہروہ فیصلہ جو کیاگیاہے ، اورہروہ قدم جو اٹھایاگیاہے ،ان سب کا مقصد عوام کی زندگیوں کو بہتربناناتھا۔ہم ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کی غرض سے اورزیادہ شدت سے کام کرتے رہیں گے ۔ #9YearsOfSeva ’’

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5603