Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس سِپس(سی آئی پی ایس)ایوارڈ حاصل کیا فرسٹ سولر کے سی ای او، جناب مارک وِڈمار کے ساتھ وزیر اعظم کی میٹنگ

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس  سِپس(سی آئی پی ایس)ایوارڈ حاصل کیا  فرسٹ سولر کے سی ای او، جناب مارک وِڈمار کے ساتھ وزیر اعظم کی میٹنگ


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرسٹ سولر کے سی ای او ، جناب مارک وِڈمار سے ملاقات کی۔

انہوں نے ہندوستان کی قابل تجدید توانائی پس منظر خاص طور سے سولر صلاحیت اور 2030 ء تک قابل تجدید ذرائع سے 450 گیگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے ہمارے ہدف کے بارے میں بات کی۔ ہندوستان میں اپنی انوکھی تھِن-فلم ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے مینوفیکچرنگ سہولیات کے قیام میں فرسٹ سولر کی دلچسپی کے بارے میں بھی  بات چیت ہوئی۔ اس کا مقصد حال ہی میں شروع کی گئی پروڈکشن لنکڈ اِنسینٹیو (پی ایل آئی)منصوبے کا فائدہ اٹھانے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کو عالمی سپلائی چین سے جوڑنا ہے۔

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 9337)