Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

گجرات کے امباجی میں ایک سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پروزیر اعظم نے افسوس کا اظہار کیا


      وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے امباجی میں ہونے والے ایک حادثے میں جانی اتلاف  پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس حادثے میں  زخمیوں کے تئیں جلد صحتیابی کی دعا کی ۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا :

‘‘گجرات کے امبا جی میں ہونے والے ایک حادثے میں جانی اتلاف کا سن کر گہرا دکھ  پہنچا ہے ۔ میں تمام زخمیوں کی جلدصحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔ متاثرین  کو وزیراعظم کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کرائی جارہی ہے۔’’

 

*************

ش ح۔ع م ۔رم

(02-09-2022)

U-9819