Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کیرالہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


کیرالہ کے گورنر ، جناب راجندر آرلیکر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’کیرالہ کے گورنر جناب راجندر آرلیکر @rajendraarlekar  نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی@narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5089