Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کھلونے کی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ہماری پیش رفت نے آتم نربھربھارت کے لیے ہماری جستجو کو بڑھایا ہے اور روایات اور  صنعت کاری کو مقبول بنایا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر روشنی ڈالی کہ کھلونے کی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں حکومت کی پیش رفت نے آتم نر بھربھارت کے لیے ہماری جستجو میں اضافہ کیا ہے اور روایات اور صنعت کاری کو مقبول بنایا ہے۔

’ایکس‘ پر من کی بات اپڈیٹس ہینڈل کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے لکھا:

” #MannKiBaat ایپی سوڈز میں سے ایک کے دوران ہم نے کھلونوں کی تیاری کو فروغ دینے اور ہندوستان بھر میں اجتماعی کوششوں  کے ذریعے اسے تقویت دینے کے بارے میں بات کی تھی ، ہم نے اس سلسلے میں کافی پیش رفت کی ہے ۔

اس شعبے میں ہماری پیش قدمیوں نے آتم نربھربھارت کے لیے ہماری جستجو کو فروغ دیا ہے اور روایات اور صنعت کاری کو مقبول بنایا ہے۔”

******

ش ح ۔  م ش۔  ت ع

U. No.5419