Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کنّڑ میں سیواسری اسکنداپرساد  کی پیش کش سے پربھو شری رام کے تئیں ان کے جذبہ عقیدت کاا ظہار ہوتاہے:وزیراعظم


وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے کہاہے کہ کنّڑ زبان میں سیواسری اسکنداپرسادکی پیش کش(تخلیق) سے پربھوشری رام کے تئیں ان کے جذبہ عقیدت کاخوبصورتی سے اظہار ہوتا ہے۔ جناب مودی نے کنڑزبان میں سیوا سری اسکنداپرساد کے ذریعہ گائے گئے،پربھو شری رام کے بھجن کاایک ویڈیو ساجھاکیا، اور کہا کہ اس قسم کی کوششیں ہمارے مالا مال ثقافتی ورثے کے تحفظ میں دیرینہ اثرات مرتب کرتی ہیں۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘کنّڑ زبان میں سیواسری اسکنداپرسادکی پیش کش سے پربھوشری رام کے تئیں ان کے جذبہ عقیدت کاخوبصورتی سے اظہار ہوتا ہے۔ اس قسم کی کوششیں ہمارے مالا مال ثقافتی ورثے کے تحفظ میں دیرینہ اثرات مرتب کرتی ہیں۔#شری رام بھجن’’

************

ش ح۔ع م۔ف ر

 (U: 3641)