Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کاشی تمل سنگمم کا آغاز، کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان لازوال تہذیبی رشتوں کا جشن، یہ فورم صدیوں سے پروان چڑھنے والے روحانی، ثقافتی اور تاریخی رابطوں کو یکجا کرتا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر ایک سے کاشی تمل سنگم 2025 کا حصہ بننے کی اپیل کی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ کاشی تمل سنگمم شروع ہوا۔ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان لازوال تہذیبی رشتوں کا جشن، یہ فورم صدیوں سے پروان چڑھنے والے روحانی، ثقافتی اور تاریخی روابط کو یکجا کرتا ہے، جناب مودی نے مزید کہا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

“کاشی تمل سنگمم شروع ہو رہا ہے…

کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان لازوال تہذیبی رشتوں کا جشن، یہ فورم صدیوں سے پروان چڑھنے والے روحانی، ثقافتی اور تاریخی روابط کو یکجا کرتا ہے۔ یہ ‘ایک بھارت، شریشٹھ  بھارت’کے جذبے کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ کاشی تمل سنگم 2025 کا حصہ بنیں!

@KTSangamam

************

ش ح۔ ام ۔

 (U:7129