Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، گذشتہ 9 برسوں کے دوران کاشتکاروں کی فلاح و بہبود سے متعلق مضامین، ویڈیوز، گرافکس اور دیگر معلومات  کی تالیف ساجھا کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ہمارے کاشتکاروں کا پسینہ اور محنت ملک کی ترقی میں ایک بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا انتھک کام ہماری خوراک سلامتی کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ ان داتاؤں کی اختیارکاری کے 9 برس مکمل ہو چکے ہیں، #9YearsEmpoweringAnnadatas ، ساتھ ہی اس امر کو بھی یقینی بنایا گیا ہے کہ یہ شعبہ نمو کی نئی بلندیاں سر کرے۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5784