نئیدہلی 21نومبر۔مرکزی کابینہ نے ،جس کی میٹنگ کی صدارت وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی سیاحت کے شعبے میں تعاون کو مستحکم بنانے کی خاطر بھارت اور فن لینڈ کے درمیان ایک مفاہمت نامے کی منظوری دے دی ہے۔
فوائد :
مفاہمت نامے کے بڑ ے فوائد مندرجہ ذیل ہوں گے :
پس منظر :
بھارت اور فن لینڈ کے طویل عرصے سے مضبوط سفارتی اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں۔ دونوں ملکوں نے ، جو قائم شدہ تعلقات کو مستحکم بنانے اور مزید فروغ دینے کے خواہشمند ہیں ، ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔اس مفاہمت نامے پر جمہوریہ بھارت کی سیاحت کی وزارت اور حکومت فن لینڈ کی اقتصادی امور اور روزگار کی وزارت کے مابین دستخط کئے گئے ہیں ،جس کا مقصدسیاحت کے شعبے میں تعاون کو مستحکم بنانا ہے ۔
فن لینڈ ، بھارت کے لئے ذرائع کی منڈی کے طور پر ابھررہا ہے ۔ 2018 میں 21239 فن لینڈ کے سیاحوں نے بھارت کا دورہ کیا ۔فن لینڈ کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے جانے سے اس سورس مارکیٹ سے سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوگا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ج۔رم
U-5251