وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ نے تین زمروں کے تحت کوئلہ گیسی فکیشن پروجیکٹوں کے لیے میں ترغیب دینے کے واسطے 8500 کروڑ روپے کی لاگت سے سرکاری پی ایس یوز اور پرائیویٹ سیکٹر کے کوئلہ/لگنائٹ گیسی فکیشن پروجیکٹوں کو فروغ دینے کی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔
کابینہ نے مندرجہ ذیل اسکیم کی منظوری دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا گ۔ ن ا۔
U- 3971
Today’s Cabinet decisions relating to the coal sector will strengthen our resolve towards Aatmanirbharta. https://t.co/zjcR0xBxWShttps://t.co/jhIY5zLJ89 https://t.co/8ARTZH8bUO
— Narendra Modi (@narendramodi) January 24, 2024