Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹینس آف انڈیا اور نیشنل بورڈ آف اکاؤنٹینس اور آڈیٹرس، تنزانیہ کے درمیان مفاہمت نامے کو منظوری دی


 

نئی دہلی/ 18جولائی ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹینس آف انڈیا(آئی سی اے آئی) اور نیشنل بورڈ آف اکاؤنٹینس اینڈ آڈیٹرس(این بی اے اے) ، تنزاینہ کے درمیان ممبر مینجمنٹ، پیشہ وارانہ اخلاقیات، تکنیکی تحقیق، مسلسل جاری پیشہ وارانہ فروغ، پیشہ وارانہ اکاؤنٹینس ٹریننگ، آڈٹ کوالٹی مانیٹرنگ، اکاؤنٹنگ معلومات کی جدید کاری، پیشہ وارانہ اور دانشورانہ فروغ کے میدانوں میں آپسی تعاون کے فریم ورک پر مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری دے دی ہے۔

************

م ن۔  ش ت ۔ رض

U-3683