نئی دہلی،23جنوری/وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیر سربراہی، مرکزی کابینہ ہندوستان اور کویت کے درمیان گھریلو کامگاروں کی بھرتی سے متعلق تعاون کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری دی۔
تفصیلات
اس مفاہمت نامے سے کویت میں تعینات گھریلو کامگاروں سے متعلق معاملات اور خواتین کامگاروں سمیت ہندوستانی گھریلو کامگاروں کو مستحکم حفاظت مہیا کرانےکے لئے ڈھانچہ جاتی فریم ورک دستیاب کرایا جاسکے۔یہ ایم او یو آغاز میں پانچ برس کی مدت کے لئے فراہم کیا جائے گا اور اس کے بعد تجویجات کی شمولیت کے ساتھ اسے رینو کیا جاسکے گا۔
نفاذی حکمت عملی
اس مفاہمت کے ساتھ ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی گئی جو اس نوعیت کے نفاذ کی نگرانی کرے گی۔
اہم اثرات
اس مفاہمت نامے سے دونوں ملکوں کے درمیان گھریلو کامگاروں سے متعلق معاملات میں باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔
مستفیدین
کویت میں تقریباً 3,00,000 گھریلو کامگار تعینات۔ اس میں تقریباً 90,000 خواتین گھریلو ورکر شامل ہیں۔
**********
istry of Finance
U – 491