Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن رولز، 2025 کا مسودہ، شہریوں پر مرکوز حکمرانی کے تئیں ہندوستان کی عہد بستگی کو فوقیت  دیتا ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن رولز، 2025 کا مسودہ شہریوں پر مرکوز حکمرانی کے تئیں ہندوستان کے عزم کو فوقیت دیتا ہے۔

مرکزی وزیر جناب اشونی وشنو کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘مرکزی وزیر، جناب @AshwiniVaishnaw نے بتایا   کہ کس طرح  سےڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن رولز، 2025 کا مسودہ  ہندوستان کے شہریوں پر مرکوز حکمرانی  کے تئیں عہد بستگی کو فوقیت  دیتا ہے۔ ان قوانین  کا مقصد ترقی اور شمولیت کو آگے بڑھاتے ہوئے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کرنا ہے۔

********

ش ح۔ ک ا۔ ن م