Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ڈیجیٹل لائبریری گیان کیندر سے مسابقتی امتحانات میں بچوں کو بہت فائدہ ہوگا: وزیر اعظم


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل لائبریری گیان کیندر سے مسابقتی امتحانات میں بچوں کو بہت فائدہ ہوگا۔

جے پور رورل سے رکن پارلیمنٹ راجیہ وردھن سنگھ راٹھور کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’‏اس پہل سے مسابقتی امتحانات میں بچوں کو بہت فائدہ ہوگا۔‘‘‏

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 2165