Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ڈاکٹر پرنَو پانڈیا نے وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ کے لئے 1.25 کروڑروپے کا ڈیمانڈ ڈرافٹ پیش کیا

ڈاکٹر پرنَو پانڈیا نے وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ کے لئے 1.25 کروڑروپے کا ڈیمانڈ ڈرافٹ پیش کیا

نئیدہلی،06ستمبر۔آل ورلڈ گائتری پریوار کے سربراہ ڈاکٹر پرنو پانڈیا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں  وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ کے لئے 1.25 کروڑروپے کا ایک ڈیمانڈ ڈرافٹ پیش کیا۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-4607