Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پی ایم کو شنکراچاریہ پہاڑی کی ایک جھلک ملی

پی ایم کو شنکراچاریہ پہاڑی کی ایک جھلک ملی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوران دور سے شاندار پہاڑیوں کی جھلک دیکھنے کے بعد شنکراچاریہ پہاڑی کو خراج عقیدت پیش  کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

“تھوڑی دیر پہلے سری نگر پہنچ کر، دور سے شاندار شنکراچاریہ پہاڑی کو دیکھنے کا موقع ملا۔”

*****

U.No.5792

(ش ح –ا ک  – ر ب)