Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پیرس میں ہندوستانی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت

پیرس میں ہندوستانی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں لا سین میوزیکل میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔

اپنے خطاب کے دوران، وزیر اعظم نے کثیر جہتی ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک پارٹنرشپ پر روشنی ڈالی، جس کی  25 ویں سالگرہ منا ئی جارہی ہے۔

وزیراعظم نے فرانس کے شہر مارسیلی میں نیا قونصل خانہ کھولنے کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے فرانس میں ہندوستانی برادری  کے تعاون پر روشنی ڈالی، جو ہندوستان-فرانس شراکت داری کی مضبوط بنیاد تشکیل دیتے   ہیں۔

*************

 ( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.7008