Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پکسل اسپیس کے ذریعہ بھارت کے پہلے نجی سیارچوں کا مجموعہ بھیجا جانا ملک کے نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے: وزیر اعظم


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ پکسل اسپیس کے ذریعہ بھارت کے پہلے نجی سیارچوں کا مجموعہ بھارت کے نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ خلائی صنعت میں ہمارے نجی شعبے کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کا شارہ ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

پکسل اسپیس کے ذریعہ بھارت کے پہلے نجی سیارچوں کا مجموعہ بھارت کے نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے ، اور خلائی صنعت میں ہمارے نجی شعبے کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے۔

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 5347