Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


پڈو چیری کے لیفٹیننٹ گورنر  جناب کے کیلاش ناتھن نے  آج نئی دہلی میں  وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛

پڈو چیری کے لیفٹیننٹ گورنر  جناب کے کیلاش ناتھن  نے  وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

************

U.No:9985

ش ح۔وا۔ق ر