Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پچھلے 9 سال بنیادی ڈھانچے سے  جڑے  تمام شعبوں میں انقلابی  تبدیلی کے حامل رہے ہیں :وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2014 کے بعد قومی شاہراہوں کو 53,868 کلومیٹر سے زیادہ بڑھانے کے بارے میں مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کا ایک ٹویٹ شیئر کیا ہے۔

اس کارنامے کو سراہتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’پچھلے 9 سال بنیادی ڈھانچے سے متعلق تمام شعبوں میں انقلابی  تبدیلی کا باعث بنے ہیں۔ بہتر سڑک رابطے نے معیشت کے دیگر اہم شعبوں کو بہت مضبوط کیا ہے۔‘‘

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.4491