Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پچھلی دہائی کے دوران، شیروں، چیتوں اور گینڈوں کی آبادی میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو یہ دکھاتا ہے کہ ہم جنگلاتی زندگی کی کتنی قدر کرتے ہیں اور جانوروں کے لیے پائیدارمسکن بنانے کا کام کر رہے ہیں:وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ پچھلی دہائی کے دوران شیروں، چیتوں اور گینڈوں کی آبادی میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم جنگلاتی زندگی کی کتنی قدر کرتے ہیں اور جانوروں کے لیے پائیدارمسکن  بنانے کا کام کر رہے ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’ پچھلی دہائی کے دوران شیروں، چیتوں اور گینڈوں کی آبادی میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم جنگلاتی زندگی کی کتنی قدر کرتے ہیں اور جانوروں کے لیے پائیدارمسکن  بنانے کا کام کر رہے ہیں۔ # جنگلات زندگی کا عالمی دن‘‘

 

 

***********

ش ح – ض ر– م ش

U. No.7752