وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ پچھلی دہائی کے دوران شیروں، چیتوں اور گینڈوں کی آبادی میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم جنگلاتی زندگی کی کتنی قدر کرتے ہیں اور جانوروں کے لیے پائیدارمسکن بنانے کا کام کر رہے ہیں۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’ پچھلی دہائی کے دوران شیروں، چیتوں اور گینڈوں کی آبادی میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم جنگلاتی زندگی کی کتنی قدر کرتے ہیں اور جانوروں کے لیے پائیدارمسکن بنانے کا کام کر رہے ہیں۔ # جنگلات زندگی کا عالمی دن‘‘
Over the last decade, the population of tigers, leopards, rhinos have risen too, indicating how deeply we cherish wildlife and are working to build sustainable habitats for animals. #WorldWildlifeDay
— Narendra Modi (@narendramodi) March 3, 2025
***********
ش ح – ض ر– م ش
U. No.7752