وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی صدارت میں منعقدہ 15ویں برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کی۔
رہنماؤں نے عالمی اقتصادی بحالی، افریقہ اور گلوبل ساؤتھ کے ساتھ شراکت داری سمیت نتیجہ خیز بات چیت کی اور برکس ایجنڈے پر اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے برکس کو مضبوط بنانے پر زور دیا جو یہ ہوگا:
B– بریکنگ بیریئر (رکاوٹوں کو توڑنا)
R– ری وائٹلائزنگ اکنامی (معیشت کو بحال کرنا)
I– انسپائرنگ انوویشن (متاثر کن اختراع)
C– کریئیٹنگ اپارچونیٹی (مواقع پیدا کرنا)
S– شیپنگ دی فیوچر (مستقبل کی تشکیل)
اس دوران وزیر اعظم نے درج ذیل پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی:
*************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 8742
My remarks at Plenary Session I of BRICS Summit in Johannesburg. https://t.co/JqJPCv045R
— Narendra Modi (@narendramodi) August 23, 2023