Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پنجابی فنکار دلجیت دوسانجھ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


پنجابی فنکار دلجیت دوسانجھ  نے  آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی  سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے  یہ کہہ کر ان کی تعریف کی کہ ان کی شخصیت کثیر جہتی صلاحیتوں اور روایت کا مرقع ہے۔

ایکس پر دلجیت دوسانجھ کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

’’دلجیت دوسانجھ کے ساتھ زبردست بات چیت!

 ان کی شخصیت کثیر جہتی صلاحیتوں اور روایت کا مرقع ہے۔ہم موسیقی، ثقافت اور بہت کچھ سے جڑے ہیں…

@diljitdosanjh‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ک ح۔رض

U-4770