وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’ ایگزام واریرز ‘ جن سب سے عام موضوعات میں سے بات کرنا چاہتے ہیں ان میں سے ایک ذہنی صحت اور تندرستی ہے ۔ جناب مودی نے مزید کہا ،’اس لیے ، اس سال کی پریکشا پہ چرچا میں اس موضوع کے لیے خصوصی طور پر وقف ایک قسط ہے، جو کل ، 12 فروری کو نشر کی جائے گی ۔‘
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛
’’سب سے زیادہ عام موضوعات میں سے ایک جس پر #ExamWarriors بات کرنا چاہتے ہیں وہ ذہنی صحت اور تندرستی ہے ۔ اس لیے اس سال کی پریکشا پہ چرچا کی ایک قسط ہے جو خاص طور پر اس موضوع کے لیے وقف ہے جو کل ، 12 فروری کو نشر کی جائے گی اور ہمارے درمیان @deepikapadukone ہیں، جو اس موضوع پر بات کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں ۔‘‘
Among the most common topics #ExamWarriors want to discuss is mental health and wellbeing. Therefore, this year’s Pariksha Pe Charcha has an episode specially dedicated to this topic which will play tomorrow, 12th February. And we have @deepikapadukone, who is very passionate… https://t.co/rO5aJUzSyL
— Narendra Modi (@narendramodi) February 11, 2025
****************
(ش ح۔ف ا ۔ش ت)
U:6406