Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پریاگ راج میں مہا کمبھ کے اختتام پر، میں نے اس تاریخی اجتماع کے بارے میں کچھ خیالات لکھے جس نے حیرت انگیز طور پر ہماری زمین کی ثقافتی، سماجی اور روحانی طاقت کو ظاہر کیا: وزیر اعظم


پریاگ راج میں مہا کمبھ کے اختتام پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس تاریخی اجتماع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جس نے ہماری زمین کی ثقافتی، سماجی اور روحانی طاقت کو خوبصورتی سے ظاہر کیا ہے۔ ہر کسی کو اپنے لکھے ہوئے بلاگ کو پڑھنے کی ترغیب دیتے ہوئے جناب  مودی نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘پریاگ راج میں مہا کمبھ کے اختتام پر، میں نے اس تاریخی اجتماع کے بارے میں کچھ خیالات لکھے جس میں ہماری سرزمین کی ثقافتی، سماجی اور روحانی طاقت کو شاندار انداز میں دکھایا گیا۔ میرا بلاگ انگریزی میں پڑھیں۔’’

*****

(ش ح۔   ام۔ع ر)

UR-7612