Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آکر خوشی ہوئی: وزیر اعظم

پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آکر خوشی ہوئی: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پریاگ راج میں مہا کمبھ کا دورہ کیا اور سنگم میں پوتر اسنان کیا۔

X پر الگ الگ پوسٹس میں،انھوں نے لکھا:

“پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آکر خوشی ہوئی۔ سنگم میں اسنان روحانی تعلق کا  لمحہ ہے اور کروڑوں لوگوں کی طرح جنہوں نے اس میں حصہ لیا، میں بھی عقیدت کے جذبے سے معمور تھا۔

ماں گنگا سب کو امن، دانشمندی، اچھی صحت اور ہم آہنگی سے نوازے‘‘۔

” پریاگ راج مہا کمبھ میں آج مقدس سنگم میں اسنان کے بعد پوجا ارچنا کا عظیم موقعہ ملا۔ ماں گنگا کا آشیرواد حاصل کرنے سے دماغ کو بے پناہ سکون اور اطمینان ملا ہے۔ ان سے تمام اہل وطن کی خوشی، خوشحالی، صحت اور تندرستی کے لیے دعا کی۔ ہر ہر گنگے!”

“پریاگ راج کے روحانی اور عظیم الشان مہاکمب میں عقیدہ، بھکتی اور روحانیت کا سنگم ہر کسی کو متاثر کررہا ہے۔ مقدس اور مبارک کمبھ میں اسنان کی کچھ تصویریں…”

******

ش ح ۔ ک ح۔ رض

U-6116