Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پرپلیکسٹی اے آئی کے سی ای او کی وزیر اعظم سے ملاقات


پرپلیکسٹی اے آئی کے سی ای او, جناب اروِند شری نواس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایکس پر اروِند سری نواس کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:

’’آپ سے ملاقات کرکے اور اے آئی ، اس کے استعمال اور اس کے ارتقاء کے بارے میں تبادلہ خیال کرکے بہت خوشی ہوئی۔

آپ کو @perplexity_ai  کے ساتھ کام کرتے ہوئے دیکھ کر اچھا لگا۔ آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4656