Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی قیادت میں پی ایم او کے افسران نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ تحریک میں  حصہ لیا

پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کی قیادت میں پی ایم او کے افسران نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ تحریک میں  حصہ لیا

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا

اجتماعی طور پر ایک پائیدار مستقبل کے لئے کام کرنا۔

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا  کی قیادت میں  وزیر اعظم کے دفتر کے افسران نے آج صبح‘ایک پیڑ ما ں کے نام’ تحریک میں  حصہ لیا۔ #एक_पेड़_माँ_के_नाम ’’

************

ش ح۔ظ ا

(U: 01)