Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وینیش ، آپ چمپئنس کے چمپئن ہیں:وزیراعظم


آج کا دھچکا تکلیف دہ ہے۔ کاش میں مایوسی کے احساس کے الفاظ کو ظاہر کر سکوں جس کا میں سامنا کر رہا ہوں: وزیراعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس اولمپکس میں ہندوستانی پہلوان ونیش پھوگاٹ کو فائنل مقابلے سے قبل نااہلی کا سامنا کرنے پر قوم کو درپیش تکلیف اور غم سے آگاہ کیا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’ونیش، تم چیمپئنس کے چیمپئنس ہو! آپ ہندوستان کا فخر اور ہر ہندوستانی کے لیے ایک تحریک ہیں۔

آج کا دھچکا تکلیف دہ ہے۔ کاش میں مایوسی کے احساس کے الفاظ کا اظہار کرسکوں جس کا میں سامنا کررہا ہوں۔

ساتھ ہی ساتھ ، میں جانتا ہوں کہ آپ لچک کا مظہر ہیں۔ چیلنجوں کا سامنا کرنا  ہمیشہ آپ کی فطرت رہی ہے۔

آپ اور زیادہ مصمم ارادے واپس آئیں! ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں۔

Phogat_vinesh@ ‘‘

*******

ش ح۔ ح ا۔ ع ن

U NO: 9454