Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ووٹ دہندگان کا قومی دن ہماری فعال جمہوریت کا جشن منانے اور شہریوں کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے بااختیار بنانے کا دن ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ووٹ دہندگان کا قومی دن ہماری فعال جمہوریت کا جشن منانے اور شہریوں کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے بااختیار بنانے کا دن ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’ ووٹ دہندگان کا قومی دن ہماری فعال جمہوریت کا جشن منانے اور شہریوں کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے بااختیار بنانے کا دن ہے۔ یہ ملک کے مستقبل کو نئی شکل دینے کے عمل میں شرکت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ ہم اس سلسلے میں اپنی مثالی کوششیں انجام دینے والے ای سی آئی کی ستائش کرتے ہیں۔

@ECISVEEP ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5614