Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ووزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنگجو  آزادی شیام جی کرشنا ورما کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنگجو  آزادی شیام جی کرشنا ورما کو ان کی 95 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا۔

جناب مودی نے قوم کے تئیں ان کی لگن اور خدمات کو متاثر کن قرار دیا۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

عظیم آزادی پسند اور مادر ہند کے بہادر بیٹے شیام جی کرشنا ورما کو ان کی یوم پیدائش پر سیکڑوں سلام ۔ انہوں نے اپنے انقلابی قدموں کے ذریعے ملک کی آزادی کے عزم میں حیرت انگیز طاقت پیدا کی۔ ان کی لگن اور قوم کی خدمت کا جذبہ ہر نسل کو متاثر کرتا رہے گا۔

 

11111111111111111111111111111111

***************

 

ش ح ۔  ش  ت  ۔م ش

U. No.832