Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم 75 ویں یوم جمہوریہ پر بطور مہمان خصوصی فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی 75 ویں یوم جمہوریہ پر بطور مہمان خصوصی فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔

صدر ایمینوئل میکرون کی ایکس  پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

’’میرےعزیز دوست صدر ایمانوئل میکرون، ہم 75 ویں یوم جمہوریہ پر بطور مہمان خصوصی آپ کے استقبال کے لیے بے تابی سے منتظر ہیں۔ ہم ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اور جمہوری اقدار میں مشترکہ یقین کا بھی جشن منائیں گے۔ Bientôt!‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب۔ رض (

U. No.2963